کراچی میں گرفتار ڈاکوؤں نےچوری اور ڈکیتی کی وارداتوں کے دوران پولیس کیپ اورجیکٹ استعمال کرنےکا انکشاف کیا ہے۔کراچی میں 20 جنوری کو سرسید پولیس اسٹیشن کی حدود سے مقابلے کےبعداسٹیٹ کرائم میں ملوث افراد کو گرفتار کیا تھا،جنہوں نےدوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات کیے ہیں۔ملزمان نےدوران تفتیش چوری، ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائمز کی 300 سےزائد وارداتوں کا اعتراف کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پی ٹی آئی معیشت کی تباہی کی ذمہ دار ہے،سراج الحق

لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نےکہا ہےکہ پی ٹی آئی…

اسحاق ڈار نے ٹی وی چینل کیخلاف لندن میں ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا

ایک ٹی وی چینل پر پی ٹی آئی رہنمافرخ حبیب نےاسحاق ڈار…

گورنر خیبرپختونخوا نے الیکشن کمیشن کو انتخابات کی تاریخ دے دی

ذرائع کے مطابق الیکشن کی تاریخ 16 اپریل تجویز کی گئی ہے…

اسلام آباد میں احتجاج کرنیوالوں کیلئے جگہ مختص کی جائے،تاجر رہنما

اسلام آباد کےتاجر رہنما شیخ جمشید نےکہا کہ جو بھی جتھہ آتا…