کراچی میں ٹارگٹ کلر گروپ کے متحرک ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل رانا معروف عثمان کہتےہیں منظم گروہ نے تین افراد کوٹارگٹ کرکے قتل کیا۔پولیس نےتکنیکی ذرائع اور سی سی ٹی وی کی مدد سےٹارگٹ کلر گروپ کےجاوید لنگڑا کو گرفتار کرلیا ہے۔ایس ایس پی سینٹرل کا کہنا ہے کہ منظم گروہ نے 3 افرادکوٹارگٹ کرکےقتل کیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.