لندن میں موجود پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کر دیا گیا۔نواز شریف کے خاندانی ذرائع نے تصدیق کی ہے کہ سابق وزیراعظم کو سفارتی پاسپورٹ مل گیا ہے۔دوسری جانب نواز  شریف کا بھی کہنا ہےکہ سفارتی پاسپورٹ ان کے پاس کئی دن سے موجود ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ویڈیو : نیوزی لینڈ کے کرکٹر ایش سوڈھی کی پنجابی زبان میں کمنٹری

نیوزی لینڈ کے دائیں ہاتھ کے لیگ اسپنر ایش سوڈھی کی پنجابی…

پاکستان میں کورونا سے مجموعی اموات 28ہزار سے تجاوز

پاکستان میں کورونا سے مزید28 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی…

Covid-19: Number of patients on critical care rise past 1,000

According to government estimates, more than 1,000 people infected with coronavirus have…