یوسف خان المعروف دلیپ کمار کی بائیو گرافی کی پہلی کاپی کی جھلک منظر عام پر آگئی ہےاداکار کے مینجرفیصل فاروقی کے ٹویٹر اکائونٹ پر ایک وڈیو خاتون کے ہاتھ میں دلیپ کمار پر لکھی گئی کتاب موجود ہےمینجر نےکہا کہ لیجنڈ اداکار پر لکھی گئی کتاب کی یہ پہلی کاپی ہےجو کہ ان کی برسی کےموقع پرریلیز کی جائیگی.

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیوبیانات پر معافی مانگ لی

اداکارہ مشی خان نے عامر لیاقت سے متعلق ویڈیو بیانات پر معذرت…

سلمان خان کو بھارت میں قتل کی دھمکیوں کے بعد کونسا ملک محفوظ لگنے لگا؟

ایک بھارتی ٹی وی شو میں سلمان خان کا کہنا تھا کہ…

اداکارہ سنبل اقبال کے قابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

سنبل اقبال نے ندیم کیانی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے…

اداکارہ کنگنا رناوت کا ٹوئٹر اکاؤنٹ بحال کر دیا گیا

: گزشتہ دو سالوں سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…