ہندوجا اسپتال میں زیر علاج دلیپ کمار کے ڈاکٹر نے انکشاف کیاہےکہ اداکارکینسرکی چوتھی اسٹیج پرتھےجسکاعلاج ممکن نہیں تھا۔ڈاکٹرزکاکہنا تھااداکار’ایڈوانس پراسٹیٹ کینسر‘ کی چوتھی اسٹیج پر تھے جس کے باعث دیگراعضاء بھی متاثر ہوگئے تھےاداکار گزشتہ کچھ دنوں سےکوئی ردعمل نہیں دے رہے تھے، بلڈ پریشر بھی کم رہتا تھا جبکہ خون میں ہیموگلوبن کی مقدار بھی کم ہوگئی تھی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.