انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ 30 ستمبر سےقبل ایف بی آرویب پورٹل میں تکنیکی خرابی کےباعث ٹیکس دہندگان کو پریشانی کاسامنا ہے۔مالی سال 2021-22 کےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانےکی آخری تاریخ سےقبل ویب پورٹل سےمتعلق شکایات سامنےآرہی ہیں۔تکنیکی خرابی کےباعث بعض ٹیکس دہندگان کاآئرس پورٹل سےڈیٹا ازخود ڈیلیٹ ہوگیا، آئرس پورٹل میں خرابی کےباعث ٹیکس دہندگان کوپریشانی کاسامنا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ملتان الیکشن کمیشن آفس میں جھگڑے کا مقدمہ خارج، تمام ملزمان رہا

ملتان میں پولیس کی جانب سے ملتان الیکشن کمیشن آفس میں جگھڑے…

سیاسی عدم استحکام ملک کی ترقی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے سرمایہ کاری اور…

16 اگست کو عبوری حکومت آ جائے گی الیکشن کرانا انکا کام ہے،وزیر داخلہ

رانا ثناءاللہ کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن نے ساری باتوں کو…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…