سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر محمد نبی نے اپنا استعفیٰ شیئر کیا جس میں لکھا کہ پیارے ہم وطنوں اور کرکٹ سے محبت کرنے والو! ہمارا ٹی 20 ورلڈ کپ کا سفر اپنے اختتام کو پہنچا، جس کی ہمیں اور نہ ہی ہمارے حامیوں کو توقع تھی، ہم اتنے ہی مایوس ہیں جتنے آپ میچوں کے نتائج سے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

شی جن پنگ تیسری بار چین کے صدر منتخب،وزیراعظم شہباز شریف کی مبارکباد

چینی صدر شی جن پنگ مزید 5 سال کے لیےچین کےحکمران رہیں…

ملک میں موسم کی صورتحال

محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم گرم…

وزیراعلیٰ پنجاب کا چولستان کے مقامی کاشتکاروں کے لئے احسن اقدام

وزیراعلیٰ چوہدری پرویز الہیٰ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا…

پشاور: انچارج پولیس چوکی پر حملہ

پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود پر انچارج پولیس چوکی کی…