یکم فروری سے ہائی اسپیڈ ڈیزل 10.72روپے اور پٹرول کی قیمت میں5.85 روپے جبکہ مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت میں10 روپے اضافے کا امکان ہےاسی طرح لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 9.17 روپے جبکہ فرنس آئل کی قیمت میں فی ٹن 8 ہزار 648 روپے اضافے کا امکان ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.