Tufts یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ گندم اور چاول کی ریفائن اقسام کابہت زیادہ استعمال دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے کیسز میں اضافے کی وجہ ثابت ہو رہا ہے۔تحقیق کے مطابق غیر معیاری کاربوہائیڈریٹس پر مبنی غذا سرخ اور پراسیس گوشت کا بہت زیادہ استعمال دنیا بھر میں ذیابیطس ٹائپ 2 کے پھیلاؤ کی ایک بڑی وجہ ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.