ترجمان روسی وزارت خارجہ نےکہا ہےکہ امریکہ پاکستان کےاندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہےامریکا نےعمران خان کے دورہ روس کی منسوخی کے لیے دباؤ ڈالا، پاکستان کی جانب سے امریکی دباو مسترد کیا گیا۔دورہ روس منسوخ نا کرنے پر امریکہ نے عمران خان کو سزا دینےکا فیصلہ کیا ہے، پاکستان کےوزیراعظم کےخلاف اچانک تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں شدید دھند،موٹر وے ایم 2 ، ایم 3 اور ایم 11 بند

پنجاب میں شدید دھند کےباعث موٹر وےایم 2 اورایم 3 کو مختلف…