دو روز قبل سلمان خان کے والد سلیم خان کو دھمکی آمیز خط موصول ہوا سلمان خان اس دھمکی سے بالکل نہیں ڈرے نہ ہی وہ ڈر کر گھر بیٹھے ہیں وہ اصل میں دبنگ بن گئے ہیں۔ سلمان خان دھمکی آمیز خط ملنے کے باوجود گھر سے باہر جا آرہے ہیں یعنی انہوں نے اپنی آمدو رفت کو محدود نہیں کیا،
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.