ڈیرہ غازی خان میں گزشتہ رات سےشہر اورکوہ سلیمان میں بارش کا سلسلہ جاری ہےجہاں وڈوربرساتی ندی میں اونچے درجے کا سیلابی ریلا گزررہا ہےجبکہ مزید بارش سےبرساتی ندیوں میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہاہےسخی سرور روڈ پرحفاظتی بند ٹوٹنے سے کوئٹہ روڈ پر قریبی بستیاں زیر آب آگئیں قبائلی علاقوں میں نویں روزبھی زمینی راستے منقطع ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مردم شماری میں 20 اپریل تک توسیع

ملک بھر میں جاری ساتویں خانہ و مردم شماری میں 20 اپریل…

گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے 33 نئے کیس رپورٹ. قومی ادارہ صحت

این آئی ایچ نے کہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں…

وادی نیلم میں جیپ کھائی میں جا گری،6 افراد ہلاک ،2 زخمی

جاگراں روڈ پرجیپ حادثےمیں دو بچوں سمیت 6 افراد جاں بحق اور…

پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش کر لیا

شہر قائد کراچی میں پولیس نے نادرا کا جعلی ہیڈ کوارٹر تلاش…