ڈی جی آئی ایس آئی جنرل فیض حمید کی افغان امن عمل کاحصہ اور قطرمیں طالبان کے سیاسی دفتر کےسربراہ ملا عبد الغنی برادرکےساتھ نماز ادا کرتےہوئےتصویر سامنے آنے پر بھارتی میڈ یا نے منفی پراپیگنڈہ شروع کردیا ہے ۔جبکہ حقیقت میں یہ ایک پرانی تصویر ہے جو کہ قطر کے دارالحکومت دوحامیں لی گئی تھی ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

آئندہ ماہ سے موٹرسائیکلوں کی قیمتیں بڑھنے کا امکان

لاہور:یونائیٹڈ آٹوموبائلز اور روڈ پرنس یکم اکتوبر سے اپنی موٹر سائیکلوں کی…

اعتمادکے ووٹ میں پرویز الہٰی کو 25 سے 30 ارکان ووٹ نہیں دیں گے: جاویدلطیف کا دعویٰ

 جاوید لطیف نےکہا اگلے10 سے 15 روز بعد پرویز الہٰی وزیراعلیٰ کے…

وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لئے پٹیشنز کی سماعت آج ہو گی

اسلام آباد ہائی کورٹ کےرجسٹرار آفس کی جانب سےجاری کاز لسٹ میں…