بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا۔عالمی مارکیٹ سونے کی فی اونس قیمت 9ڈالر کمی سے 1739 ڈالرہوگئی جبکہ فی تولہ اور فی دس گرام سونے کی قیمتوں میں 150روپے اور128روپے کا اضافہ ہوا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.