ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نےچوہدری شجاعت حسین کا لیٹر پڑھ کرسنایاجس میں کہا گیا ہے کہ مسلم لیگ ق کےاراکین کو ناموں کےساتھ حمزہ شہبازکو ووٹ ڈالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ڈپٹی اسپیکر نےسپریم کورٹ کی رولنگ کے مطابق مسلم لیگ ق کے 10 ووٹ مسترد کردیئے،جس کے بعد حمزہ شہباز وزارت اعلیٰ کا عہدہ برقرار رکھنےمیں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

وزیراعظم قطر کے دورے پر روانہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف امیرِ قطرشیخ تمیم بن حمد آلثانی کی دعوت…

ووٹ ڈالتے ہوئے گزشتہ دور میں تبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچئےگا،وزیر اعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب کے ووٹرز سے کہا ہے کہ…

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا واٹس ایپ اکاؤنٹ ہیک ہوگیا ہے۔صادق سنجرانی…

ظلم اور ناانصافی کا نظام انسان کو غلام بنا دیتا ہے، عمران خان

عمران خان نے کہا کہ اس جشن آزادی پروگرام کا مقصد یہ…