حیدرآباد سکھر موٹر وے کے فنڈز میں غبن کے الزام میں گرفتار ڈپٹی کمشنرمٹیاری عدنان رشید کوعدالت نے تین روزہ ریمانڈ پر اینٹی کرپشن پولیس کے حوالے کردیا۔اینٹی کرپشن پولیس نے ملزم عدنان رشید کو گرفتاری کےبعد اینٹی کرپشن عدالت میں پیش کیا، ملزم کو گزشتہ روز انکوائری میں ذمےدار قراردیےجانے کےبعد ڈپٹی کشمنرمٹیاری کےعہدے سے ہٹادیا گیا تھا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

صدر مملکت نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا افتتاح کردیا

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین…

Azerbaijan arrests former top Karabakh minister

A former head of the breakaway ethnic Armenian government in Nagorno-Karabakh was…

عاقب جاوید بھارتی بولر کے گُن گانے لگے

سابق فاسٹ بولر عاقب جاوید نے مقبوضہ کشمیر کے بولر عمران ملک…