محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران مزید 134 کیسز رپورٹ ہوگئے جبکہ 4 افراد دم توڑ گئے۔محکمہ صحت کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعداد 18 ہزار دو سو چھیانوے ہو گئی ۔ رواں برس صوبے میں ڈینگی سے 45 اموات ہو چکی ہیں۔حکام کے مطابق اس وقت پنجاب بھر کے اسپتالوں میں ڈینگی کے چار سو چھیاسی مریض زیرعلاج ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

حکومت کیلئے 21 ارب روپے فراہم کرنا کوئی مسئلہ نہیں تھا، مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا براہ راست اسٹیٹ…

نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ

حکومت نے نیب کے بجٹ میں 9 کروڑ 60 لاکھ روپے اضافہ…

انگلینڈ بمقابلہ بھارت، ریشبھ پنت نے سچن ٹنڈولکر کا ریکارڈ توڑ دیا

انگلینڈ کے خلاف برمنگھم میں ٹیسٹ میچ کے پہلے دن بھارت کے…

ن لیگ نے سپریم کورٹ کے دو ججز کے سامنے پارٹی کے کیسز نہ لگانے کی استدعا کردی

عطا تارڑ نےپریس کانفرنس میں کہاکہ یہ دونوں ججز ن لیگ کےخلاف…