پشاور کے دو اسپتالوں میں مزید 371 مریضوں میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے اسلام آباد میں ڈینگی وائرس سے مزید 54 افراد بیمار ہوئے ہیں مریضوں کی تعداد 463 ہوگئی ہے24 گھنٹوں کے دوران پنجاب سے ڈینگی کے 173 مریض رپورٹ ہوئے ہیں، 125 مریض لاہور اور 26 مریض راولپنڈی سے سامنے آئے ہیں۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.