کراچی سمیت سندھ بھرمیں بارشوں کے بعد نکاسی آب نہ ہونےکی وجہ سے مچھروں کی افزائش میں اضافہ ہوگیا ہےجس کی وجہ سے ڈینگی اور ملیریا پھیلنا شروع ہوگیا ہے۔محکمہ صحت کےمطابق کراچی میں جولائی کے دوران ڈینگی کے 239کیسزرپورٹ ہوئے۔کراچی کےضلع جنوبی میں ملیریا کے292 کیسز،وسطی میں 62، کورنگی میں 54،ملیر میں 48 اورغربی میں 59 کیسز رپورٹ ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

کوئٹہ:عدالت نے اعظم سواتی کا 5 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا

کوئٹہ کی جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت نے پی ٹی آئی کے سینیٹر…

عارف والا میں ٹریفک حادثہ، نعت خواں سمیت 4 افراد جاں بحق

عارف والا میں بورے والا روڈ پر ہارویسٹراور کارمیں تصادم کے نتیجے…

عمران خان کو گرفتار ہونا ہی ہونا ہے,منظور وسان کی پیشگوئی

پیپلز پارٹی کے رہنما منظور وسان نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین…

کوہاٹ میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن بھائی جاں بحق

کوہاٹ کےعلاقے نوے کلے میں میں بھائی کی فائرنگ سے 3 بہن…