کراچی پولیس ترجمان کا کہنا ہےکہ شہر میں نہ ہونےوالے واقعات کوبھی سوشل میڈیاپرکراچی سے منسلک کیا جارہا ہے۔ اس کا مقصد کراچی میں سنسنی اور دہشت بھیلانا ہے کراچی پولیس نے ایسے لوگوں کے خلاف بھی کاروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو کراچی کے ساتھ فیک ویڈیوز منسلک کر کے سول میڈیا پر وائرل کرتے ہیں –

https://twitter.com/DMCSindhPolice/status/1572089938124115969?s=20&t=H5jeK4kBRQUhaTFw0ToD1A

https://twitter.com/DMCSindhPolice/status/1572090394472751107?s=20&t=H5jeK4kBRQUhaTFw0ToD1A

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

ٹک ٹاک بناتے ہوئےگولی لگنے سے نوجوان جاں بحق ہوگیا

ضلع خیرپور کی تحصیل کوٹ ڈیجی میں مبینہ طور پر ٹک ٹاک…

اوکاڑہ: ٹریفک حادثے میں 7 افراد جاں بحق

اوکاڑہ میں ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔…

طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق، 8 زخمی

پاک افغان طورخم سرحد پر کنٹینر الٹنے سے 3 افراد جاں بحق…

کندھ کوٹ ڈاکوؤں نے انڈس ہائی وے سے 6 افراد کو اغو کر لیا

کندھ کوٹ میں ڈاکو اوگاہی اسٹاپ پر انڈس ہائی وے سے 6…