نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی اور آئی جی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر دیگر اضلاع اور صوبوں کے لاکھوں شناختی ہولڈرز لاہور سےلائسنس کی سہولیات سے استفادہ حاصل کرسکیں گے جبکہ دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے غیر ملکی بھی لاہور سے لائسنس حاصل کرسکیں گے۔شہرمیں 3 موبائل وینز، 23 لائسنس سینٹرز اور 6 ٹیسٹنگ سینٹرز قائم کیے گئے ہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.