وزارت دفاع نے الیکشنز کےلئے پاک فوج اور رینجرز کے اہلکار دینے سے معذرت کر لی ہے۔وزارت دفاع کی جانب سے کہا گیا ہے کہ فورسز دہشتگردی سے نمٹنے میں مصروف ہیں جس وجہ سے صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات اور قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے دوران پولنگ سٹیشنز کےلئے فوج کے اہلکار دیئے جاسکتے ہیں نہ رینجرز کے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.