اسلام آباد: فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے چیف جسٹس کے خلاف ہتک آمیز تقریر کرنے والے پی پی رہنما کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے چیف جسٹس کے خلاف ہتک آمیزتقریر کرنے والے ملزم اور پاکستان پیپلزپارٹی کے مقامی رہنما مسعودالرحمان عباسی گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام نے بتایا کہ ملزم کے موبائل سے دیگر رہنماؤں اور اراکین اسمبلی کو ویڈیوبھیجی گئی ہے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.