لندن:مفتاح اسماعیل نےلندن جاکراپنا استعفی میاں نوازشریف کو پیش کردیااطلاعات ہیں کہ پاکستان کےموجودہ وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نےمیاں نوازشریف کواپنا استعفیٰ پیش کردیا ہے،یہ بھی معلوم ہوا ہےکہ اسی موقع پرنوازشریف نے اسحٰق ڈارکی بطوروزیرخزانہ تقرری کی توثیق بھی کردی ہے,اس موقع پرنواز شریف اور وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سینیٹر اسحاق ڈار کو وزیرِ خزانہ کے لئے نامزد کر دیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.