لاہور: حکومت نےبھارتی اسموگ کی پاکستان منتقلی کا معاملہ سارک اجلاس میں اٹھانےکا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ کےمطابق بھارتی اسموگ پاکستان منتقل ہونے پر پنجاب حکومت نے تشویش کا اظہار کیا ہے،اسموگ کی وجہ سے،لاہور شہر دنیا کا نمبر ون آلودہ شہر شمار ہورہا ہے، محکمہ موحولیات پنجاب نے وزارت خارجہ کو اس حوالے سے اپنےخدشات ظاہر کردیئےہیں۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.