پاکستان ریلوے نے سیلاب سے متاثرہ ٹریک پر کام کرنے والے کلاس فور ملازمین کی مالی امداد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ریلوے افسران نے ایک دن کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اتفاق کرلیا، سیلاب سے متاثرہ ٹریک پر کام کرنے والے ٹی ایل اے ملازمین کو 10ہزار فی کس اضافی دیئے جائیں گے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.