پنجاب حکومت نے ضلع مظفرگڑھ کی تحصیل کوٹ ادو کو ضلعے کا درجہ دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق 12 لاکھ آبادی کی تحصیل کو ڈیرہ غازی ڈویژن کاضلع بنانے کا اصولی فیصلہ ہو گیا۔ایم پی اے اشرف خان رند کی خصوصی کاوش پر سی ایم سیکرٹریٹ نے کوٹ ادو تحصیل کو ضلع بنانے کا لیٹر جاری کر دیا۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.