پنجاب کےضمنی الیکشن میں امن وامان کیلئے فوج،رینجرز اور فرنٹیئر کانسٹیبلری کوتعینات کرنےکا فیصلہ کیاگیا ہے۔تفصیلات کےمطابق 17اجولائی ضمنی الیکشن میں امن وامان کےانتظامات سےمتعلق اجلاس ہواجس کی صدارت وفاقی وزیر داخلہ راناثنا اللہ نےکی۔اجلاس میں 17جولائی کےضمنی الیکشن کےدوران امن وامان کےانتظامات کاجائزہ لیا گیاجب کہ حلقوں میں فورسز تعیناتی سےمتعلق چیف الیکشن کمشنر کےمراسلےکاجائزہ بھی لیا گیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پنجاب میں ہماری حکومت قائم رہے گی، خواجہ آصف

خواجہ آصف نےاپنےایک بیان میں کہاکہ بہت سارے معاملات گزشتہ دو یا…

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ،سپل ویز کے گیٹ کھول دیئے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند ہونےپر سپل ویز کےگیٹ ایک…

سیاستدان، ججز اور بیوروکریٹس کی تنخواہیں آدھی کردی جائیں، مصطفیٰ نواز

پیپلز پارٹی کےسینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھرکا کہنا ہےکہ سیاسی،اورعدالتی اشرافیہ کی ناکامیوں…

شکارپور: وین اور کار میں تصادم، 3 افراد جاں بحق، 7 زخمی

شکارپور میں انڈس ہائی وے پر مسافر وین اور کار میں تصادم…