شیخوپورہ:سٹرکٹ جج شاہدہ سعید نے کمسن بچی سے زیادتی کے مقدمہ کا فیصلہ سنا دیا، جس میں 21 سالہ شادی شدہ مجرم وسیم پر عصمت دری کا الزام ثابت ہونے پر سزائے موت اور 2 لاکھ روپے جرمانے کی سزا کا حکم دیا گیا۔ مجرم کو جرمانے کی رقم ادا نہ کرنے کی صورت میں مزید 6 ماہ قید بھگتنا پڑے گی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستانی کوہ پیما نائلہ کیانی نے نئی تاریخ رقم کر دی

پاکستان کی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے گیارہویں بلند ترین چوٹی…

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کےجھٹکے محسوس کیےگئے ہیںزلزلہ…

سیلاب: بلوچستان میں مزید 8اموات رپورٹ

پی ڈی ایم اے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں سیلاب کے…

قومی پرچم جلانے والے شخص کو 26 ماہ قید کی سزا

سیشن جج پشاور کی عدالت میں ملزم جنید احمد کے کیس کی…