فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے ٹیکس سال 2022 کے لیے انکم ٹیکس ریٹرن فارم اپ لوڈ کردیے۔ایف بی آر کے مطابق تنخواہ دار اورکاروباری افراد 30ستمبر تک انکم ٹیکس ریٹرن جمع کراسکتے ہیں۔ایف بی آر کا کہنا ہےکہ  انکم ٹیکس ریٹرن آئرس سسٹم اور ٹیکس آسان ایپ کے ذریعے فائل کیے جاسکتے ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

‏الیکشن کمیشن نے عمران خان کو قومی اسمبلی کی نشست سے ڈی نوٹیفائی کردیا

الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں عمران خان کو نااہل قرار…

مزید پانچ لاکھ میٹرک ٹن گندم کی درآمدات کا عمل شروع

کراچی: ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نےگندم کی درآمد کیلیےٹینڈر بھی جاری کردیا…

شاہد خاقان عباسی نے پارٹی عہدے سے استعفی دے دیا

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کےسینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی…

کامران ٹیسوری گورنر سندھ تعینات

صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی نے محمد کامران خان ٹیسوری کی بطور گورنر…