لاہور: مسلم ٹاؤن کے علاقہ میں ڈپٹی کمشنرز کی گاڑی پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہ نامعلوم موٹرسائیکل سوار افراد فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہوگئے،فائرنگ کے وقت گاڑی میں ڈپٹی کمشنر سلمان علی اور علی سولنگی موجود تھے فائرنگ کے دوران تین گولیاں گاڑی کو لگیں ،تاہم دونوں افسران معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.