پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16 مئی کی بجائے 30 مئی دوپہر ایک بجےکوطلب کر لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق اجلاس پہلے 16 مئی کو صبح ساڑھے 11 بجے ہونا تھا، اسپیکرنے رولز 25-B اسمبلی قواعد و ضوابط کے تحت اجلاس کی تاریخ تبدیل کر دی ہے۔واضح رہے کہ پنجاب اسمبلی اجلاس اب 16 مئی کو نہیں ہوگا،پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر نے 1 مئی کو طلب کیاتھا۔

 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان اور امریکہ میں کثیر الجہتی اقتصادی تعلقات ہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نےکہا ہےکہ پاکستان اور امریکہ میں کثیر الجہتی اقتصادی تعلقات…

چوہدری شجاعت فارغ ، وجاہت حسین مسلم لیگ ق کے نئے صدر منتخب

پاکستان مسلم لیگ ق کی جنرل کونسل کا اجلاس مسلم لیگ ہاؤس…

ہم انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو کسی صورت قبول نہیں کریں گے، نعیم الرحمن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ ہم…

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا

سابق ایم این اے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانےکا معاملہ سندھ…