سپریم کورٹ نے ڈنڈا بردار فورس پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئےکہا ہےکہ یہ ہماری بدقسمتی ہے، تمام جماعتیں قانون پر عمل درآمد یقینی بنائیں گی۔اٹارنی جنرل نے کہاکہ جے یو آئی نے نہ صرف احتجاج بلکہ جلسہ کی کال دی ہے، سڑک کے قریب جگہ مانگی گئی ہے، عدالت اس طرح کی کاروائیاں روکنے کی ہدایت کرے
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.