لاہور کے علاقے تھانہ شیرا کوٹ کی حدود میں سابق داماد ساس سےشادی کا خواہشمند تھا، نوجوان کی بیوی فوت ہوچکی تھی، جس کے بعد وہ اپنی چالیس سالہ ساس سے شادی کرنا چاہتا تھا، ساس نےانکار کیا تو نوجوان نےاپنی ساس کوزیادتی کا نشانہ بنایا اور اسکےبعدآگ لگا دی، خاتون کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.