راولپنڈی: تھانہ گوجرخان کے علاقے اسکیم ون میں تین مسلح ڈاکو وہاب سیٹھی کےگھر سےایک لاکھ نقدی اور 15 لاکھ روپے مالیت کے 10 تولے سونے کے زیورات لوٹ کر فرار ہوگئے۔موٹر سائیکل سوار باپ بیٹی کو گرا کر موٹرسائیکل چھینی مصروف شاہراہ سے ملزمان کی ہوائی فائرنگ اور اسلحہ دیکھ کر کسی نےمداخلت نہیں کی اور ڈاکو بآسانی فرار ہوگئے۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.