سیاحتی مقام تولی پیر سے لسڈنہ آنے والے سیاحوں کو ڈکیتوں نے گن پوائنٹ پر لوٹ لیا۔ ڈاکوؤں نے 60 ہزار روپے سے زائد رقم اور موبائل فون چھینے اور فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے باغ پولیس نے واقعے کی ابتدائی رپورٹ درج کر لی۔ڈکیتی کا شکار ہونے والے سیاحوں میں گجرانوالہ اور نارووال کے رہائشی ہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

مچھروں کی بہتات، ڈینگی کا خطرہ بدستور موجود

گزشتہ 2 ماہ کے دوران ہونے والی موسلادھار بارشوں کے بعد کراچی…

نیب نے عثمان بزدار کو طلب کرلیا

نیب لاہور نے کرپشن سمیت دیگر الزامات کے تحت طلبی کا سمن…

کیاہم جانورہیں کہ جوچارہ ڈال دیں اورہم قبول کرلیں :مولانافضل الرحمن

ہم جانور نہیں کہ چارہ ڈال دیں اور ہم قبول کر لیں…

اسلام آباد: دفعہ 144کی خلاف ورزی پر تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ درج

پاکستان تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کی کال پر گزشتہ روز تحریک…