محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نےپنجاب میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کرتےہوئے  9دہشتگردگرفتار کرلیے، دہشت گردوں کےقبضے سے بارودی مواد ، اسلحہ ،خودکش جیکٹس بھی برآمد ہوئی ہیں۔ کارروائیاں گوجرانوالہ،لاہور،سرگودھا ، ملتان،راولپنڈی میں کی گئی ہیں،گرفتار دہشت گردوں کےخلاف 7 مقدمات درج کر لیے گئے ہیں ،گرفتار دہشت گردوں میں یعقوب،عبدالصمد، بلال، عارف، امین ،فاروق اور آصف شامل ہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

بچی سے زیادتی کرکے روپوش ہونے والا ملزم گرفتار

 اسلام آباد:اسلام آباد پولیس نےکم عمر بچی سے زیادتی کرنے کرکے مفرور…

سیلاب متاثرین کیلئےعالمی کانفرنس کیلئے وزیراعظم جنیوا روانہ

وزیراعظم محمد شہبازشریف اعلی سطح وفد کےہمراہ اسلام آباد سے جنیوا چلے…

فواد چوہدری نے این اے 67 جہلم سے کاغذات نامزدگی جمع کرا دیے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے قومی اسمبلی کے حلقہ…

حکومت سے نمٹنے کے لیے ایک اور منصوبہ تیار کر لیا ہے,عمران خان

عمران خان نےکہاہےکہ برسرِ اقتدار مجرموں اور ان کےسرپرستوں کی شکل میں…