Picture from google

سی ٹی ڈی کی پاکپتن میں کارروائی تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا سی ٹی ڈی نےپنجاب کے شہر پاکپتن میں دہشت گردوں کےخلاف کارروائی کی توملزمان نے فائرنگ شروع کردی جوابی فائرنگ کےنتیجےمیں تین دہشت گردمارے گئےہلاک دہشت گردوں سےبڑی تعداد میں بارودی مواد،اسلحہ اوردستی بم برآمد ہوئے ہیں۔ 4 سے5 دہشت گرد اندھیرے کافائدہ اٹھا کرفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

گھرمیں رنگ روغن کا کام کرنے آئے شخص کی بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش

لاہور: پولیس نے معصوم بچے کے ساتھ بدفعلی کی کوشش کرنے والے…

میاں محمود الرشید نے ن لیگ کے ارسطو پر سنگین الزام عائد کردیا 

نارووال:صوبائی وزیر بلدیات میاں محمود الرشید نے کہا ہے کہ ن لیگ…