ڈسٹرکٹ پولیس قصور کے مطابق ملتان روڈ پرناکہ بندی کے دوران کار سے کروڑوں روپے مالیت کی 20 کلو گرام ہیروئن، دو کلو آئس اور 5کلو افیون برآمد کی اور دو خواتین آمنہ بی بی، نسیم بی بی اور تین ملزمان عمر دراز عرف درازی، سرفراز عرف سجو اور عابد کو گرفتار کیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

چین پاکستان سے گدھے اور کتے درآمد کرنے کا خواہاں

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائےکامرس کا اجلاس سینیٹر ذیشان خانزادہ کی زیرصدارت…

اسلام آباد میں گولیاں چل گئیں نوجوان رائیڈر کو دن دہاڑے قتل کر دیا گیا

واقعہ موٹروے چوک،نزد فیصل مورر کے قریب پیش آیا، تھانہ نون کی…

اسٹریٹ کرائم، منشیات فروشی میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے گذشتہ 24 گھنٹوں کےدوران اسٹریٹ کرائم،…

کراچی ائیرپورٹ پر مسافر سے 2 کلو سے زائد ہیروئن برآمد

ترجمان اے ایس ایف کے مطابق مسافر فرمان اللہ شارجہ جانے کے…