نیشنل پارک وائلڈ لائف میں 2 سال کے دوران 868 قومی جانور مارخور کم ہوگئے محکمہ وائلڈ لائف سروے کی رپورٹ کے مطا بق نیشنل پارک وائلڈ لائف میں دو سالوں کے دوران 868 مارخور کم ہوئے ہیں۔محکمہ وائلد لائف سروے رپورٹ کے مطابق سال 2019 میں مارخوروں کی تعداد 2 ہزار 868 تھی سال 2020 میں مارخوروں کی تعداد کم ہو کر 2 ہزار رہ گئی۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.