پاکستان سپر لیگ کی فرنچائز ملتان سلطانز کے کھلاڑی آصف آفریدی نے اپنی بیٹی کی جلد صحت یابی کے لیے دعاؤں کی درخواست کی ہے۔آصف آفریدی نے سماجی رابطے کی مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام جاری کیا ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ سب میری بیٹی کی صحت کے لیے دعائیں کریں۔
https://twitter.com/asifafridi65/status/1533868556584210432?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1533868556584210432%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fbolnews.com%2Furdu%2Fsports%2F2022%2F06%2F406639%2F