مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین کا کہنا تھاکہ کوئٹہ کا بگٹی اسٹیڈیم پی ایس ایل کےلیےتیار نہیں، اس کےلیےوقت درکار ہےکوئٹہ میں ایونٹ کروانےکےلیےسیکیورٹی مسائل بھی درپیش ہیں، کہا گیا کہ پشاور میں ریڈ لائن ہے، میں کہتا ہوں وہاں کوئی ایسا مسئلہ نہیں، پی ایس ایل کو پورے پاکستان میں لےجانا ہوگا، کرکٹ صرف کراچی اور لاہورتک محدود نہیں رکھنا چاہتے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑے میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

پاکستانی گلوکار علی سیٹھی کیلیفورنیا میں دنیا کے سب سے بڑے میوزک…

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے مارچ کے مہینے کے لیے…

ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں ارشد ندیم میڈل نہ جیت سکے

ارشد ندیم نے جویلین تھرو کے فیصلہ کن مرحلے میں پانچویں پوزیشن…

سابق انگلش کپتان بھی ابرار احمد کی صلاحیتوں کے متعرف

پاکستان کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد نے ڈیبیو ٹیسٹ میں…