بھارتی کرکٹ ٹیم ٹی 20 ورلڈ کپ سے باہر ہوگئی ہےجسکی وجہ سے بھارتی شائقین اپنی ہی ٹیم کو شدید تنقید کانشانہ بنارہے ہیں جس کے بعد پاکستانی اداکارہ بشریٰ انصاری نے بھارتی عوام کے لئے پیغام جاری کیا ہےکہا کہ’’ہیلو انڈیا براہ مہربانی پرسکون رہیں اور ویرات کوہلی پر دباؤ نہ ڈالیں یہ صرف ایک گیم ہے کوئی جنگ نہیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

پاکستان میں کورونا کیسزاور اموات میں اضافہ

پاکستان میں کورونا سے مزید 50 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی…

ایران میں ایف 7 لڑاکا طیارہ گرکر تباہ،2 پائلٹ ہلاک

ایران کی سرکاری ائرنا نیوز ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ F7 لڑاکا…