رمیز راجہ نے کہا کہ یہ کھیل صرف اور صرف کرکٹرز کیلئے ہےنجم سیٹھی کو لانے کیلئے پورا آئین تبدیل کردیاگیا، اسطرح کی چیزوں سےدکھ ہوتا ہےنجم سیٹھی چوہدراہٹ کے لیے بورڈ میں آئے ہیں، انہیں کرکٹ سےکچھ لینا دینا نہیں نجم سیٹھی نےکبھی بیٹ نہیں پکڑا،یہ صرف پاکستان میں ہی ہوتا ہےکہ سیاسی بھرتی کے لیے آئين بدل دو
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.