ایرانی میڈیا کے مطابق قونصل خانے کی دوبارہ بحالی کیلئےسعودی تکنیکی وفد ایران پہنچ گیا جس کی سربراہی سینیئر سفارت کار ناصر بن عوض آل غنوم کر رہے ہیں وفد ایرانی حکام کے ساتھ سفارتی مشنوں کی بحالی کےمکینزم پر بات چیت کرےگا ،ایرانی شہر مشہد میں قائم سعودی قونصل خانے کو دوبارہ کھولنے پر بات چیت کی جائے گی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.