پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 12 افراد جاں بحق ہو گئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 58 ہزار 902 کورونا ٹیسٹ کیے گئے مزید 6 ہزار 540 کوروناکیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 13 لاکھ 60 ہزار 19 جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 29 ہزار 77 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 11.10 فیصد رہی۔
Author
Share article
The post has been shared by 0
people.