ورلڈ اکنامک فورم کے آن لائن ڈیوس ایجنڈا 2022 کانفرنس میں ڈبلیو ایچ اونےخدشہ ظاہرکیا کہ کورونا وائرس کاشاید اب کبھی بھی خاتمہ نہ ہواور یہ ہمیشہ انسانی معاشرے میں موجود رہےلیکن ساتھ ہی امکان ظاہر کیا ہےکہ کورونا کی وجہ سے ہونے والی ہلاکتوں کےسبب اسپتالوں میں عائد کی جانے والی ہنگامی صورتحال کا سال رواں میں خاتمہ ہوسکتا ہے۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.