مقامی اور غیر ملکی افراد کی سہولت کے لیے ڈرائیو تھرو کورونا ویکسین لگانے کا اعلان کر دیادبئی میں جن افرادنےاب تک کورونا ویکسین نہیں لگوائی انہیں ڈی ایچ اے کاایکسپو 2020 ایمرجنسی سینٹرصحت کی جامع سروسز فراہم کرے گا۔مشرق وسطیٰ،افریقہ اورجنوب مشرقی ایشیا میں پہلی بارمنعقد ہونےکےبعد یہ عظیم منصوبہ یکم اکتوبر سے دبئی میں 6 ماہ کےلیے کام کاآغاز کرےگا۔
Author
Tags
Share article
The post has been shared by 0
people.