pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 43 ہزار503 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 310 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 87 ہزار703 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار793 ہو گئی ہے اور مثبت کیسز کی شرح 0.71 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

80-year-old man gets a Ph.D. degree

Balochistan: It emerged on Thursday that Haibatullah Halimi, an 80-year-old man from…

‘مسلم ممالک کو متحد ہونے کے لیے یورپی یونین کومثال بنانا چاہیے:شہبازشریف’

وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ ترقی اورعالمی امن کیلئےمسلمان ملکوں کوعالمی…