pic from google

پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئےاین سی او سی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کےدوران ملک بھر میں 38 ہزار38 کورونا ٹیسٹ کیے گئےمزید 350 کورونا کیسز رپورٹ ہوئےگزشتہ چوبیس گھنٹوں میں ملک میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 12 لاکھ 82 ہزار860 جبکہ مجموعی اموات کی تعداد 28 ہزار677 ہو گئی ہےاور مثبت کیسز کی شرح 0.92 فیصد رہی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

You May Also Like

منسوخ شدہ پرائز بانڈز نقد کرانے کی تاریخ میں توسیع

 حکومت پاکستان نے منسوخ شدہ پرائز بانڈز کو منہانے کی تاریخ 30…

Punjab Police advise ban on PUBG after game addict kills mother and siblings

After a boy shot and killed four members of his family in…